ابنا:نیوز ایجنسی انٹرفیکس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے ساحلی علاقوں میں 8.2 شدت کے زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں اور عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔ دارالحکومت ماسکو، سربیا اور جاپان کے شمالی ساحلی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ روسی حکام نے سونامی وارننگ جاری کردی جو بعد میں واپس لے لی گئي ہے زلزلے کا مرکز روسی شہر کامچتکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
23 مئی 2013 - 19:30
News ID: 422434
روس کے ساحلی علاقوں میں 8.2 شدت کے زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں اور عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔